• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دودھ میں ویجیٹیبل آئل کی ملاوٹ ثابت ہونے پر دکان سیل

راولپنڈی(اپنے رپورٹرسے)پنجاب فوڈ اتھارٹی راولپنڈی نےدودھ میں ویجیٹیبل آئل کی ملاوٹ ثابت ہونے پر دکان کو سیل کر دیا جبکہ مالک کے خلاف تھانے میں ایف آئی آر بھی درج کرا دی گئی ہے۔ترجمان پنجاب فوڈ اتھارٹی کے مطابق کارروائی کے دوران دودھ کے سیمپل حاصل کرکے لیبارٹری بھجوائے گئے تھے جن کی رپورٹ میں دودھ میں ویجیٹیبل آئل کی ملاوٹ ثابت ہوئی۔
اسلام آباد سے مزید