• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)اسلام آباد سے اغواکی گئی 2 ماہ کی بچی مری سے بازیاب کرالی گئی ، پولیس کے مطابق تھانہ بھارہ کہو کے علاقہ سے دو ماہ کی بچی فجر نور کو اغوا کیا گیاتھا،ڈی آئی جی اسلام آباد کے مطابق اغواء میں ملوث ملزمہ اور ٹیکسی ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا، پولیس کاکہنا ہےکہ ملزمہ محلے میں جعلی نام سے رہائش پزیر تھی جس نے بچی کی والدہ سے تعلقات استوار کرکے اعتماد حاصل کیا،ملزمہ بچی کو بہانے سے اپنے گھر لے گئی اوروہاں سے بچی کو لے کرفرار ہو گئی تھی۔
اسلام آباد سے مزید