• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد، سرچ اینڈ کومبنگ آپریشن ، افغان شہری سمیت 29مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)اسلام آباد پولیس نے مختلف علاقوں میں گرینڈ سرچ اینڈ کومنگ آپریشن میں ایک افغان شہری سمیت 29مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا،سرچ آپریشن کے دوران 415افراد، 183گھروں ،14ہوٹلوں، 74دکانوں ، 185موٹر سائیکلوں اور 65گاڑیوںکو چیک کیا گیا جبکہ جانچ پڑتال کیلئے ایک افغان شہری سمیت 29مشکوک افراد اور19موٹر سائیکلوں کوبھی تھانہ جات منتقل کیاگیا۔
اسلام آباد سے مزید