• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی( جنگ نیوز) انجمن اتحاد المومنین جارچہ کراچی کے الیکشن2026کا انعقاد 31مئی کو صبح11بجے سے شام5بجے تک مسجد و امام بارگاہ علی رضامیں ہوگا،18اور19مئی کو کاغذات نامزدگی حاصل کئے جاسکتے ہیں،20مئی کو کاغذات نامزدگی کی واپسی جبکہ21مئی کوجانچ پڑتال کی جائے گی۔حتمی فہرست اور نشان 23مئی کو جاری کئے جائیں گے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید