• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

125 ویں نیشنل مینجمنٹ کورس کیلئے نامزدگیاں طلب

اسلام آباد (رپورٹ حنیف خالد) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے بی ایس-20 یا مساوی گریڈ کے افسران سے 125ویں نیشنل مینجمنٹ کورس کیلئے نامزدگیاں طلب کر لیں۔ یہ سرکلر چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال کی منظوری سے جاری کیا گیا۔

ملک بھر سے سے مزید