• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ماضی قریب میں ملتان سے 1 دن میں ریکارڈ 27 پروازیں آپریٹ

کراچی( افضل ندیم ڈوگر )ملک بھر سے ایک دن میں 44 پروازیں اپریٹ 78 منسوخ جبکہ 45 تاخیر کا شکار ہوئیں۔ ملتان ایئرپورٹ سے ماضی قریب میں ایک دن میں ریکارڈ 27 پروازیں کراچی 135 لاہور 103 اسلام اباد 121 سیالکوٹ 10 پشاور 22 فیصل اباد 10 اور کوئٹہ 16 پروازیں اپریٹ کی گئی۔ لاہور ایئرپورٹ سے کلام پور کی غیر ملکی پرواز کی امد روانگی میں ساڑھے 10 جبکہ اسلام اباد سے مدینہ کی پرواز کی آمد میں 21 گھنٹے تاخیر ہوئی۔

ملک بھر سے سے مزید