• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بنوں میں نامعلوم افرا د کی فائرنگ سے 5افراد جاں بحق، خاتون اور بچی زخمی

بنوں ( نمائندہ جنگ : بنوں کے علاقے شابری کلہ بھرت میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق جبکہ ایک خاتون اور ایک بچی زخمی ہو گئیں۔ بنوں پولیس کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس جائے وقوعہ پر پہنچی تو وہاں 5 افراد کی نعشیں اور 2 زخمی پڑے تھے۔

ملک بھر سے سے مزید