• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان کو تنہا کرنے کا خواب دیکھنے والوں کو رسوائی کا سامنا ، ڈار

لاہور(جنگ نیوز)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہپاکستان کو تنہا کرنے کا خواب دیکھنے والوں کو رسوائی کا سامنا کرنا پڑا، ملک کو معاشی طاقت بنائیں گے، کسی نے بری نگاہ ڈالی تو اس کی آنکھیں نکال دیں گے۔داتا دربار کے 983ویں سالانہ غسل کی تقریب میں شرکت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان نے امریکا اور ایران کے درمیان تاریخی ثالثی کا کردار ادا کرتے ہوئے دونوں ممالک کو ایک میز پر بٹھا کر خطے میں امن کی نئی راہ ہموار کر دی ہے۔

ملک بھر سے سے مزید