• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اورماڑہ :موٹر سائیکل میں نصب دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے ایک شخص ہلاک

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)اورماڑہ میں گھر میں موٹر سائیکل میں نصب دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے ایک شخص جاںبحق ہو گیا۔مزید تحقیقات کی جاری ہیں ۔

ملک بھر سے سے مزید