گلگت بلتستان(آئی این پی)گلگت بلتستان کے ضلع گانچھے کی وادی ہوشے میں بلتستان پیک نامی پہاڑی چوٹی کے سکس سر کرنے کی کوشش میں برفانی تودے کی زد میں آکر چالیس سالہ فرانسیسی کوہ پیما ہلاک ہوگیا ہے، مقامی حکام نے تصدیق کر دی۔پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والے کوہ پیما کی شناخت پیئر گیلوم کے نام سے ہوئی ہے۔