• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لیاری کو پانی فراہم کرنے والی مرکزی لائن سے ایئر نکالنے کا عمل جاری ہے، واٹر کارپوریشن

کراچی(اسٹاف رپورٹر)واٹر کارپوریشن کی جانب سے لیاری کو پانی فراہم کرنے والی 24 انچ قطر کی مرکزی واٹر لائن سے ایئر نکالنے کا عمل ہنگامی بنیادوں پر تیزی سے جاری ہے واٹر کارپوریشن کے حکام کے مطابق مذکورہ واٹر لائن حسن اسکوائر کے قریب متاثر ہونے کے باعث لیاری ٹاؤن میں پانی کی فراہمی متاثر ہوئی تھی۔

ملک بھر سے سے مزید