لاہور (نیوز رپورٹر)عالمی منڈی میں سونے کی قیمت سات ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی ہے، جس کے بعد سونا 3ہزار 985اعشاریہ 89ڈالر فی اونس پر ٹریڈ ہوا۔