• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد پولیس میں 1934نئی بھرتیاں ہوں گی

کراچی (اسد ابن حسن) وفاقی حکومت نے اسلام آباد پولیس میں1ہزار934نئی اسامیوں کی منظوری دے دی ہے۔ نئی بھرتیاں اسپیشل پروٹیکشن یونٹ اور لاء اینڈ آرڈر ڈویژن میں کی جائیں گی۔ وی آئی پیز، حساس تنصیبات کیلئے 997، امن و امان کیلئے 937 نئی اسامیاں منظور کی گئی ہیں۔ 1ہزار580 کانسٹیبلز، 180 ہیڈ کانسٹیبلز بھی بھرتی کئے جائیں گے۔ جبکہ ل 24 انسپکٹرز، 100 اسسٹنٹ سب انسپکٹر، 50 سب انسپکٹر بھی براہ راست بھرتی کئے جائیں گے۔

ملک بھر سے سے مزید