• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ناصر حسین شاہ سے علما اہلسنت کے وفد کی ملاقات

کراچی(اسٹاف رپورٹر) وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ سے علماء اہلسنت کے ایک وفد نے ملاقات کرکے ماہ محرم الحرام اور ربیع الاول کے دوران امن و امان، سیکیورٹی انتظامات، مذہبی ہم آہنگی، بلدیاتی سہولتوں اور عوامی مسائل سمیت مختلف اہم امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا ، وفد کی قیادت حافظ جمیل راٹھور نے کی۔ ناصر حسین شاہ نے کہا کہ تمام مکاتب فکر کے لوگ اہل بیتؓ سے محبت اور عقیدت رکھتے ہیں اور یہی جذبہ قومی یکجہتی اور مذہبی ہم آہنگی کے فروغ میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔

ملک بھر سے سے مزید