• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان کے روشن مستقبل کے لیے بہت پرامید ہوں، ملالہ یوسفزئی

لندن (مرتضی علی شاہ) نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے کہا ہے کہ پاکستان کے روشن مستقبل کیلئے بہت پرامید ہوں، نوجوان جدید علوم کے زریعے وطن کی ترقی کےلئے پرجوش انداز میں کام کر رہے ہیں، ترقی کے سفر میں خواتین کا کردار نہایت اہم ہے۔ افغانستان میں لڑکیاں چھپ کر تعلیم حاصل کرنے پر مجبور ہیں۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار ورلڈ ایجوکیشن فورم میں خطاب اور جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں کیا۔

اہم خبریں سے مزید