• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولپنڈی ریجن کے 5پولیس افسروں کے تقرروتبادلے

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) راولپنڈی ریجن کے 5پولیس افسروں کے تقرروتبادلے کردئیے گئے،سینئر ٹریفک آفیسر راولپنڈی منیر احمد کو سی ٹی او مری تعینات کردیاگیا،ڈی ایس پی شکیل احمد کوایس ڈی پی اوسول لائنزسرکل راولپنڈی ،ڈی ایس پی محمدریاض کو ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹرزجہلم ،ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹرزجہلم سجاد علی کو ایس ڈی پی اوسانگلہ ،اور ڈی ایس پی سجاد حسین کو ایس ڈی پی اوصدر جہلم ،اور ایس ڈی پی اوصدر جہلم شہباز احمد ہنجرا کوڈی ایس پی انوسٹی گیشن 1گوجرانوالہ تعینات کردیاگیا۔
اسلام آباد سے مزید