• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مدرسے کے بچے سے زیادتی، معلم کو پندرہ سال قید اور دس لاکھ روپے جرمانے کی سزا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی کی عدالت نے مدرسے میں بچے سے زیادتی کے مقدمے میں نامزد معلم محمد انور کو پندرہ سال قید اور دس لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنادی ، جرمانہ متاثرہ خاندان کو ادا کیا جائے گا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید