اسلام آباد (رپورٹ ، تنویر ہاشمی ) ایف بی آر نے راولپنڈی اور لاہور کے شہروں کے ڈی ایچ اے کی پراپرٹی کے نئے ریٹس کا تعین کر دیا ہے اور زیادہ تر ریٹس میں کمی کر دی ہے، لاہور اور راولپنڈی میں ڈی ایچ اے کے بعض سیکٹر کی پراپرٹی کے اکتوبر 2024کے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں ترامیم کر دی گئی۔