• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مغربی لندن، کنزرویٹو سیاستدانوں طارق عزیز اور عمر فاروق کی املاک پر حملے

لندن (مرتضیٰ علی شاہ )مغربی لندن کے علاقے ہونسلو میں پاکستانی نژاد کنزرویٹو سیاست دانوں طارق عزیز اور عمر فاروق کے خاندانی گھر اور کاروبار کوچونکا دینے والے حملوں میں نشانہ بنایا گیا ہے، جہاں اوپر اور نیچے کی منزل کی کھڑکیوں پر اینٹیں پھینکی گئیں، جس سے املاک کو شدید نقصان پہنچا اور معصوم بچوں سمیت خاندان کے ارکان شدید سہم گئے ۔خاندانی گھر پر ہونے والے حملے کےہی روز عمر فاروق کے ایئر لائن ٹکٹنگ کے کاروبار کو آگ لگانے کی کوشش کی گئی۔

اہم خبریں سے مزید