• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد( رانا غلام قادر )سر کاری ملازمین کیلئے اہم خبر ہے کہ وفاقی حکومت نے عیدالاضحی کے موقع پر 26تا 28مئی تین روز کی عام تعطیلات کا اعلان کر دیا۔بدھ کو سیکرٹری کابینہ ڈویژن کامران علی افضل کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف کی منظوری سے عیدالاضحی کے موقع پر 26، 27 اور 28 مئی 2026ء (منگل، بدھ اور جمعرات) کو عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔

اہم خبریں سے مزید