• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

47 ویں مڈ کیریئر مینجمنٹ کورس کیلئے FBR گریڈ 18 کے افسران نامزد

اسلام آباد (کامرس رپورٹر) ایف بی آر نے 47ویں مڈ کیریئر مینجمنٹ کورس کے لیے ان لینڈ ریونیو سروس گریڈ 18کے افسران کی نامزدگیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، نامزد افسران میں ریاض احمد، محمد حسین شاہ، عدنان جبار ، سید ناصر جمال شاہ، روشین حسین سید، عظالام الاسد مظہر، لقمان ، قمر منہاس، اعجاز قیصر، اختر خان بلوچ، ملک محمد ریاض، طوبیٰ احمد خان، بشریٰ رانجھا، مہک فاطمہ، نمرہ اعجاز، فاطمہ انجم، ماہین علی اور کامران حسین شامل ہیں۔
اہم خبریں سے مزید