کراچی (اسد ابن حسن) وزیر داخلہ سندھ نے صوبے کے 146انسپکٹرز کو بطور ڈی ایس پی کی ترقی کی منظوری دے دی ہے۔ ایڈیشنل چیف سیکرٹری اقبال احمد میںمن کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیپارٹمنٹل پروموشن بورڈ نے 200 کے قریب انسپکٹرز کی ترقی کے معاملات کو پرکھا۔