• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھٹ شاہ کلچرل سینٹر، لاکھوں کی آمدن، قومی خزانے میں 2 لاکھ بھی جمع نہ ہوسکے

کراچی(مطلوب حسین) بھٹ شاہ کلچرل سینٹر میں لاکھوں روپے آمدنی کے ذرائع کے باوجود قومی خزانے میں2لاکھ روپے بھی جمع نہ ہوسکے، ریسٹ ہاؤس، شاہ جو باغ، ایکسیلینس ہال، میوزیم اور پارکنگ سے بھاری وصولیاں، سماجی و ثقافتی حلقوں کا کہنا ہے کہ اگر تمام ذرائع آمدن کا شفاف آڈٹ کیا جائے تو کروڑوں روپے کی مالی بے

اہم خبریں سے مزید