• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گرجا گھروں کی سکیورٹی کے لیے راولپنڈی پولیس کے خصوصی انتظامات

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر )راولپنڈی پولیس نے اتوار کے روز مسیحی برادری کی عبادت گاہوں کے لیے سکیورٹی کے لئے خصوصی انتظامات کیے، ہر اتوار کی طرح اس بار بھی شہر بھر کے گرجا گھروں میں عبادت کے لیے آنے والے شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے پولیس کی بھاری نفری تعینات کی گئی۔ سکیورٹی کے ان تمام انتظامات کی نگرانی کے لیے راولپنڈی پولیس کے سینئر افسران خود فیلڈ میں موجود رہے اور مختلف علاقوں کا دورہ کر کے ڈیوٹی کا جائزہ لیا۔
اسلام آباد سے مزید