• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (نیوز رپورٹر ) ڈھوک رتہ کی ممتازمذہبی اور روحانی شخصیت خطیب وامام جامعہ مسجد تازہ گل،خطیب جامعہ مسجد سلطانیہ بابولال حسین روڈ قاری حبیب الرحمٰن،مولانا محبوب الرحمٰن،حکیم سیف الرحمٰن مرحوم،قاری خلیل الرحمٰن اورشمس الرحمٰن کے والدمحترم مولانا میاں محمد قضاء الٰہی سے انتقال کر گئے ہیں مرحوم کاجنازہ پیر کے روز صبح 10بجے ان رہائش گاہ نزد مسجد تازہ گل سے اٹھایا جائے گا اورنمازجنازہ ریلوے مال گودام رتہ امرال میں ادا کی جائے گی۔
اسلام آباد سے مزید