• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خاوند کو تیسرے نکاح سے روکنے کے لئے بیوی نے اپنی اور بیٹی کی کلائیاں کاٹ لیں

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) خاوند کو تیسرے نکاح سے روکنے کے لئے بیوی نے اپنی اور بیٹی کی کلائیاں چھری سے کاٹ لیں، تھانہ روات کو عمران زیب نے بتایاکہ عائشہ عمران سے اس کی دوبیٹیاں اور ایک بیٹا ہےمجھے میری بیوی عائشہ نے فون کر کے گھربلایا رات 2بجے میں جب اپنے گھرپہنچا تو میری بیوی نے تیزدھار چھری اٹھارکھی تھی اور میرے دیکھتے ہی دیکھتے اس نے چھری میری بیٹی عروہ کی کلائی پر رکھی اور بانیت قتل اس کی کلائی کاٹ دی اور ساتھ ہی اپنی کلائی بھی کاٹ لی میں نے بڑی مشکل سے دونوں ماں بیٹی کی جان بچائی۔
اسلام آباد سے مزید