• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بنگلہ دیش میڈیکل یونیورسٹی ڈھاکہ کے ڈپٹی رجسٹرار ڈاکٹر مختار علی کاآغوش کالج مری کا دورہ

سلام آباد (نیوز ر پورٹر ) بنگلہ دیش میڈیکل یونیورسٹی ڈھاکہ کے ڈپٹی رجسٹرار ڈاکٹر مختار علی نے پروفیسر ڈاکٹر انتظار حسین (ڈائریکٹر FIMA Save Vision) اور طارق محمود احسن کے ہمراہ الخدمت فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتمام چلنے والے مایہ ناز تعلیمی ادارے "آغوش کالج مری" کا تفصیلی دورہ کیا۔ کالج پہنچنے پر مہمانوں کا شاندار استقبال کیا گیا۔ اپنے دورے کے دوران معزز مہمانوں نے اکیڈمک بلاک میں قائم مختلف شعبہ جات، کلاس رومز اور لیبارٹریز کا معائنہ کیا اور وہاں فراہم کی جانے والی تعلیمی و تربیتی سہولیات کو سراہا۔
اسلام آباد سے مزید