• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بندر عباس پر امریکی حملہ یو این چارٹر کی سنگین خلاف ورزی ہے، اسماعیل بقائی

ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ بندر عباس کے علاقوں پر امریکی حملے بین الاقوامی قوانین اور اقوام متحدہ کے چارٹر کی سنگین خلاف ورزی ہیں۔ 

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل امریکا کو جوابدہ ٹھہرانے کی اپنی ذمے داری پوری کرے۔

اسماعیل بقائی نے کہا کہ ٹرمپ نے اقوام متحدہ کے رکن ملک عمان کو تباہ کرنے کی دھمکی غنڈہ گردی کی خطرناک علامت ہے۔

ٹرمپ نے بدھ کو کہا تھا کہ عمان نے باقی سب کی طرح برتاؤ نہ کیا تو امریکا کو اسے تباہ کرنا پڑے گا۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید