• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نوابشاہ، صدر زرداری کی والدین کی قبروں پر حاضری فاتحہ خوانی، پھول چڑھائے

نواب شاہ (محمد انور شیخ، بیورو رپورٹ) صدر مملکت آصف علی زرداری کی بالو جا قباء قبرستان امد والدین کی قبروں پر پھولوں کی چادر چڑھائی۔ فاتحہ خوانی اور دعائے مغفرت کی۔ صدر مملکت نے اپنے والد سردار حاکم علی خان زرداری والدہ بلقیس بیگم سلطانہ کی قبروں پر فاتحہ خوانی کی۔ صدر زرداری کے ہمراہ انکی ہمشیرہ فوزیہ اقبال، صوبائی وزراء ضیاء الحسن لنجار ایڈوکیٹ ،علی حسن زرداری اور سہیل انور سیال بھی تھے۔

اہم خبریں سے مزید