• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر)پسنی سے دو افراد کی لاشیں برآمد ہوئیں۔پولیس کے مطابق پسنی پولیس کو اطلاع ملی تھی کہ مکران کوسٹل ہائی وے پر چربندن کراس کے قریب دو افراد کی لاشیں پڑی ہوئی ہیں جنہیں تحویل میں لے کر ہسپتال پہنچایا جہاں لاشوں کی شناخت اْستاد محمد سراج کلانچی اور شیردل ولد شیر محمدکے ناموں سے ہوئی ہے ۔
اہم خبریں سے مزید