• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جیٹ فیول اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمتوں میں بڑی کمی

اسلام آباد (این این آئی)حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جسکے تحت جیٹ فیول اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمتیں کم کر دی گئی ہیں۔جیٹ فیول 48.89روپے اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 30.61 فی لٹر سستا ہوگیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق جیٹ فیول 48 روپے 80 پیسے فی لٹر سستا کر دیا گیا ہے جس کے بعد اس کی نئی قیمت 283 روپے 52 پیسے فی لٹر مقرر کی گئی ہے، اس سے قبل جیٹ فیول 332 روپے 32 پیسے فی لٹر فروخت ہو رہا تھا۔اسی طرح لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 30 روپے 61 پیسے فی لٹر کمی کی گئی ہے۔
اہم خبریں سے مزید