اسلام آباد (رپورٹ حنیف خالد )ایف بی آر ، وزارت خزانہ اور متعلقہ کسٹمز ڈیوٹی سیلز ٹیکس کی شرحیں آخری وقت میں تبدیل کرنے کی تجاویز تیار کنے والی میزانیہ ساز ٹیموں کی فارمیشنز آج سے جمعہ کو بجٹ تقریر کی تکمیل تک بند کر دی جائیں گی کسی مہمان کو آنے کی اجازت نہیں ھو گی میزانیہ ساز آخری 48 گھنٹے اپنے دفاتر میں گزاریں گے۔