• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پرائیویٹ حج اسکیم تحت حجاج کرام کی واپسی کا عمل شروع ہوگیا

اسلام آباد (نیو زرپورٹر) پرائیویٹ حج اسکیم کے تحت جانے والے حجاج کرام کی واپسی کا عمل شروع ہوگیا ہے۔ نجی حج سکیم کی پہلی بعد از حج پرواز کامیابی کے ساتھ اسلام آباد پہنچ گئی۔ پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی (پی اے اے) کے مطابق پہلی بعد از حج پروازپی کے۔ 742 ہفتہ کی شام 7 بج کر 15 منٹ پر اسلام آباد ایئرپورٹ پر لینڈ ہوئی۔ اس پرواز کے ذریعے 165عازمینِ حج وطن واپس پہنچے۔
اہم خبریں سے مزید