• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرکاری دفاتر اور تعلیمی ادارے آج کھل جائیں گے

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) عید الاضحیٰ کی چھٹیوں کےبعدسرکاری دفاتر اور تعلیمی ادارے آجکھل جائیں گےبلوچستان میں عیدالاضحیٰ کے موقع پر سکولوں میںپانچ روزہ تعطیلات کا اعلان کیاگیا تھاعید الاضحیٰ کی چھٹیاں ختم ہونے کے بعد آج سے سرکاری دفاتر اور کاروباری مراکز دوبارہ کھل جائیں گے۔
کوئٹہ سے مزید