• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بجٹ میں سولر پینلزاور کھاد پر ٹیکس نہ بڑھانے کا حتمی فیصلہ

اسلام آباد (آئی این پی) حکومت نے نئے مالی سال کے بجٹ کے لئے اہم فیصلے کرلئے۔ ذرائع کے مطابق سولر پینلز پر سیلز ٹیکس نہ بڑھانے کا حتمی فیصلہ کرلیا گیا ہے،اسی طرح کھاد پر ٹیکس نہ بڑھانے کا حتمی بھی فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نئے مالی سال کے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے پر انکم ٹیکس کم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

اہم خبریں سے مزید