• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریاض احمد زہری کی ہمشیرہ کے انتقال پرتعزیت

کوئٹہ(پ ر)مرکزی تنظیم تاجران بلوچستان کے ترجمان اور بلوچستان نیشنل پارٹی کے ضلعی کونسلر کاشف حیدری ، پارٹی رہنما ملا مہدی ہزارہ ، زیشان علی ، ٹرانسپورٹر ایسوسی ایشن کے رہنما جان محمد ہزارہ ، رکن سپریم کونسل تنظیم تاجران الیاس ہزارہ ، عزت اللہ کاظمی و دیگر نے نیشنل پارٹی ضلع کوئٹہ کے جنرل سیکرٹری ریاض احمد زہری کی ہمشیرہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جوار رحمت میں اعلیٰ مقام اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
کوئٹہ سے مزید