• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نوابزادہ لشکری رئیسانی کی مختلف شخصیات سے تعزیت

کوئٹہ(پ ر) سینئر سیاستدان وسابق سینیٹر نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے پیر کو فضل کریم درانی سے ان کی والدہ، ملک امان اللہ خان مہترزئی سے ان کی ہمشیرہ اور بیرسٹر محمد اقبال کاکڑ سے ان کی خوشدامن کی وفات ان کی رہائش گاہ جاکر تعزیت اورفاتحہ خوانی کی، اس موقع پر قاری اخترشاہ کھرل، حاجی محمد اسماعیل بازئی، حاجی ظفر صدیق، حاجی محمد انور شاہوانی،حاجی میر اسحاق لہڑی،محمد شعیب رئیسانی،میر بشیر محمد شہی، حاجی منیر احمد بنگلزئی، علاؤالدین خان کاکڑ، زمرک خان دمڑ،دین محمد رئیسانی بھی ان کے ہمراہ تھے۔
کوئٹہ سے مزید