• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فیاض حسن سجاد ویلفیئر فاؤنڈیشن کا اظہار افسوس

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)فیاض حسن سجاد ویلفیئر فائونڈیشن کے چیئرمین محمد عثمان فیاض ، لیگل ایڈوائزر سید سلیم رضا ایڈووکیٹ و دیگر نےمعروف بزنس مین عزیزالدین خان کے انتقال پرتعزیت کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے بلند درجات اور پسماندگان کے لئے صبر جمل کی دعا کی ۔
کوئٹہ سے مزید