• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امیر حمزہ خان زہری سے ملازمین کے وفد کی ملاقات

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)صوبائی مشیر بلدیات و دیہی ترقی نوابزادہ امیر حمزہ خان زہری سے بلوچستان سول سیکرٹریٹ اسٹاف ایسوسی ایشن کے صدر کامریڈ یونس زہری کی قیادت میں وفد نے ملاقات کیوفد میں سیف زہری ، نجیب زہری ، کلیم اللہ زہری اور ملک امتیاز شیر مغلزئی شامل تھے ملاقات کے دوران سول سیکرٹریٹ کے ملازمین کو درپیش مسائل اور ان کے ممکنہ حل پر تفصیلی گفتگو کی گئی صوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ خان زہری نے وفد کو یقین دہانی کرائی کہ ملازمین کے مسائل کے حل کے لیے ہرممکن تعاون کیا جائے گا۔
کوئٹہ سے مزید