• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تیز رفتاری کے باعث موٹر سائیکلیں ٹکرا نے سے نوجوان ٹرالر کے نیچے آ کر ہلاک

کوئٹہ (آن لائن) بوستان کے علاقے میں 2 موٹر سائیکلوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں ٹرالر کی زد میں آکر ایک نوجوان ہلاک ہوگیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز بوستان کے قریب 2 تیز رفتار موٹر سائیکلیں آپس میں ٹکرا گئیں اور ایک موٹر سائیکل سوار قریب سے گزرنے والے ٹرالر کی زد میں آکر ہلاک ہوگیا نعش ہسپتال منتقل کردی گئی نعش ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی گئی مزید کارروائی مقامی انتظامیہ کررہی ہے۔
کوئٹہ سے مزید