لاہور(خبرنگار) مرکزی مسلم لیگ کے صدر خالد مسعود سندھو کی والدہ وفات پا گئیں ۔ مرکزی مسلم لیگ کے سیکرٹری جنرل سیف اللہ قصوری،نائب صدر حافظ طلحہ سعید، حافظ عبدالرؤف، ڈپٹی سیکرٹری جنرل محمد یعقوب شیخ، جوائنٹ سیکرٹری خالد نیک گجر،انجینئر حارث ڈار،مرکزی ترجمان ڈاکٹر مزمل اقبال ہاشمی، چیئرمین خدمت خلق شفیق الرحمان وڑائچ، صدر مسلم یوتھ لیگ تابش قیوم، صدر مسلم ویمن لیگ عفت سعیدنے مرکزی صدر خالد مسعود سندھو کی والدہ کی وفات پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دعا ہے اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل دے ۔