• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی میں انٹر میڈیٹ فرسٹ ائیر میں داخلہ، آن لائن درخواستوں کیلئے 8 جون آخری تاریخ مقرر

لاہور(خبرنگار)لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی میں انٹر میڈیٹ فرسٹ ائیر میں داخلے کیلئے آن لائن درخواستوں کی وصولی جاری ہے جس کیلئے 8 جون آخری تاریخ مقرر کی گئی یے۔ یہ داخلے 9 ویں کلاس کے رزلٹ کی بنیاد پر آفر کئے جا رہے ہیں۔ یونیورسٹی انتظامیہ کے مطابق ریگولر پروگرامز میں پری انجینئرنگ، پری میڈیکل، جنرل سائنس، کمپیوٹر سائنسز، ہوم اکنامکس، ہیومینیٹیز اور کامرس کے مضامین شامل ہیں۔
لاہور سے مزید