• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنوبی افریقا میں تمام پچز تیز اور باؤنسی نہیں، مائیک ہیسن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان وائٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن کا کہنا ہے کہ جنوبی افریقا کی تمام پچز تیز اور باؤنس والی نہیں ہوتیں۔ آسٹریلیا کیخلاف سیریز کیلئے اچھی تیاری کر رہے ہیں۔ ہم نےکافی ریسرچ کی ہے ، آئندہ 18 ماہ میں ہر قسم کی کنڈیشن کے مطابق تیاری کریں گے، ورلڈ کپ صرف جنوبی افریقا میں نہیں ہو رہا، زمبابوے اور نمیبیا بھی مشترکہ میزبان ہیں۔ ہم نے وہاں بھی میچز کھیلنے ہیں ۔

اسپورٹس سے مزید