• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈیفنس میں طالبہ نے والدین کی ڈانٹ پر والد کی پستول سے گولی مار کر مبینہ خودکشی کرلی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ڈیفنس خیابان شمشیر میں واقع مکان میں فائرنگ سے 25 سالہ سکینہ دختر کرار احمد شدید زخمی ہوگئی جسے تشویشناک حالت میں جناح اسپتال منتقل کیا گیا جہاں دوران علاج وہ چل بسی،پولیس کے مطابق متوفیہ طالبہ تھی اور اس کے والد کسٹم کے ریٹائڑد افسرہیں، متوفیہ کو گھریلو معاملات پر والدین نے ڈانٹا تھا جس پر دلبراشتہ ہو کر والد کی لائسنس یافتہ پستول سے خود کو گولی مار کر مبینہ خودکشی کرلی۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید