• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایل پی جی قیمتوں میں1.63 فیصد اضافہ، گھریلو صارفین پر بوجھ بڑھ گیا

کراچی (اسرار خان) ایل پی جی قیمتوں میں1.63فیصد اضافہ ، گھریلو صارفین پر بوجھ بڑھ گیا۔ نیا نرخ 308.76روپے فی کلو مقرر، گیس سلنڈرکی قیمت 3600روپے سے تجاوز کر گئی۔ اپریل سے اب تک مجموعی اضافہ 36فیصد سے زائد، اثر کم آمدنی گھرانوں پر پڑا۔ حکومت نے جون 2026 کے لیے ایل پی جی کی قیمتوں میں 1.63 فیصد اضافہ کر دیا ہے، جس کے بعد گھریلو گیس سلنڈر کی قیمت 3600 روپے سے تجاوز کر گئی ہے اور عوام پر مزید مالی دباؤ بڑھ گیا ہے۔

اہم خبریں سے مزید