• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گھنٹوں طویل لوڈشیڈنگ، نیپرا نے کے الیکٹرک سے رپورٹ طلب کرلی

اسلام آباد ناصر چشتی )نیپرا نے کے الیکٹرک سے گھنٹوں طویل لوڈشیڈنگ پر رپورٹ طلب کرلی، نیپرا حکام کے مطابق کے الیکٹرک کی جانب سے شدید گرمی میں لوڈشیڈنگ کی جارہی ہےکے الیکٹرک لوڈشیڈنگ کے شیڈول کی پابندی نہیں کررہی ،مختلف علاقوں میں فالٹ تاخیر سے دور کرنے کی شکایات بھی موصول ہوئی ہیں ،بجلی صارفین کی جانب سے گھنٹوں طویل لوڈشیڈنگ کی شکایات موصول ہوئی ہیں۔

اہم خبریں سے مزید