• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران جنگ میں ثالثی نے پاکستان کی عالمی حیثیت بدل دی، امریکی جریدہ

کراچی (نیوز ڈیسک) امریکی جریدے نیویارکر کا کہنا ہے ایران جنگ میں ثالثی نے پاکستان کی عالمی حیثیت بدل دی، پاکستان عالمی سطح پر امن ساز کے طور پر ابھرا، قابل اعتماد شراکت دار کے طور پر نئی اہمیت ملی۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر اور صدر ٹرمپ کے درمیان قریبی روابط نے دونوں ممالک کے تعلقات کو نئی جہت دی۔ پاکستان نے اس سفارتی سرگرمی کو عالمی حیثیت بہتر بنانے، معاشی فوائد اور خطے میں اثر و رسوخ بڑھانے کیلئے استعمال کیا۔

اہم خبریں سے مزید