• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب یونیورسٹی میں امیدواروں کی رہنمائی کیلئے مصنوعی ذہانت پر مبنی پہلے چیٹ بوٹ کا افتتاح

لاہور(خبرنگار)وائس چانسلرپروفیسرڈاکٹر محمد علی نے پنجاب یونیورسٹی میں داخلوں اور دیگر امورپر امیدواروں کی رہنمائی کے لئے مصنوعی ذہانت پر مبنی پہلے چیٹ بوٹ کا افتتاح کردیا۔پنجاب یونیورسٹی ایڈمیشن اسسٹنٹ چیٹ بوٹ کی افتتاحی تقریب میں چیئرمین ایڈمیشن کمیٹی پروفیسرڈاکٹر محمود سلیم، ڈین فیکلٹی آف کمپیوٹنگ اینڈ آئی ٹی پروفیسر ڈاکٹر شہزاد سرور،مختلف فیکلٹیوں کے ڈینزاور انتظامی عہدیدران نے شرکت کی۔
لاہور سے مزید