• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈپلومیٹک شٹل سروس میں تعینات قائم مقام سپروائزرفوری طور پر معطل

اسلام آباد (نیوز رپورٹر) میٹرو پولیٹن کارپوریشن اسلام آباد کے ڈائریکٹوریٹ آف میونسپل ایڈمنسٹریشن نے ڈپلومیٹک شٹل سروس میں تعینات قائم مقام سپر وائزر اعجاز قریشی کو فوری طور پر معطل کر دیا ہے۔ اعجاز قریشی ڈرائیور ہیں اور ڈپلومیٹک شٹل سروس میں قائم مقام سپروائزر کے فرائض سرانجام دے رہے تھے۔
اسلام آباد سے مزید