• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان کے بڑے شہروں کو کھنڈر بنانے والے آپ کے مسئلے حل نہیں کر سکتے، خواجہ سعد رفیق

سعد رفیق : فائل فوٹو
سعد رفیق : فائل فوٹو 

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ کھوکھلے نعروں کا شکار نہ ہوں، انتشار پھیلانے، ریاستی اداروں پر حملے کرنے والے، یا جمہوریت کا لبادہ پہن کر پاکستان کے بڑے شہروں کو کھنڈر بنانے والے آپ کے مسئلے حل نہیں کر سکتے۔ 

گلگت میں جلسے سے خطاب میں سعد رفیق نے  کہا کہ تعصب کی بات نہیں کام کا موازنہ کر لیں، کیا آپ گلگت بلتستان کو کھنڈر بنتا دیکھنا چاہتے ہیں یا لاہور اور پنجاب کی طرح ترقی دینا چاہتے ہیں۔ فیصلہ آپ کے ہاتھ میں ہے۔

قومی خبریں سے مزید